Official Web

ضمنی الیکشن ، 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا گیا: مریم اورنگزیب

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی گئی، ا?ٹا چوری کرنیوالوں نے 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا – ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کے سرداروں نے ڈسکہ میں ڈاکہ ڈالا، عوام کے حق پر ڈاکہ مارنا ان کا کھیل بن چکا – ان کا کہنا تھا کہ پرویز رشید کی جگہ کوئی نہیں لیسکتا، پارٹی فیصلہ کرے گی کون سینیٹ الیکشن میں جائے گا، خواتین کی نشست پر سعدیہ عباسی الیکشن لڑیں گی، دوسری امیدوار آج کاغذات نامزدگی واپس لے گئی – مریم اورنگزیب نے کہا کہ براڈ شیٹ کو 45 لاکھ شریف خاندان کو دینے پڑے –