Official Web

ایک اعلی ظرف انسان ہمیشہ اپنے آپ کو جانچتاہے انسداد بدعنوانی اور پاکیزہ سیاست_شی جن پھنگ کے اقوال

جون  2019 کو  چینی رہنما شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے ایک اجلاس  کی صدارت کرتے ہوئے  نشاندہی کی کہ ابتدائی مقصد  کے حصول کے لیے   پارٹی کے اندر ابتدائی مشن کی خلاف ورزی سے متعلق تمام مسائل کو حل کرنا ہے ۔

کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کی کلید مسئلے کا شعور اور مسئلے کا مقابلہ کرنے کی ہمت ہے۔ ہمیں اپنی ذات کی کوتاہیوں کو جانچنا اور دریافت کرنا چاہئے۔ "ایک اعلی ظرف انسان  ہمیشہ اپنا جائزہ لیتا رہتا ہے ، کیونکہ  کمی کا ہمیشہ احتمال رہتا ہے” ۔اسی رویے سے  ہم اپنی کمیوں اور خامیوں پر قابو پاسکتے ہیں ۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چینی کمیونسٹ  پارٹی کے ارکان اور سرکاری اہلکاروں کو ہمیشہ خود احتسابی کرنی چاہیئے تاکہ بدعنوانی کا   جڑ سے خاتمہ کیا جاسکے اور ایک صاف ستھرا اور ایماندارانہ ماحول تشکیل دیا جاسکے۔

%d bloggers like this: