Official Web

خلا کے پرامن استعمال کے لئِے زیادہ خدمات انجام دی جائیں، شی جن پھںگ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدرمملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےبائیس تاریخ کو بیجنگ میں قمری ریسرچ پروجیکٹ چھانگ عہ فائیومشن میں شریک سائنسدانوں سے ملاقات کی اور مشن میں حاصلکردہ  چاند کے نمونوں اور دیگر نتائج کی نمائش دیکھی۔شی جن پھنگنے مزکورہ مشن کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ چین کی ایرو اسپیسانڈسٹری کو مسلسل فروغ دیا جائے، اور بنی نوع انسان کے لئےخلا کے پرامن استعمال کی بھر پور کوشش کی جائے۔