Official Web

بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو چھٹیاں دے دیتا: شفقت محمود

اسلام آباد: (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ گر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا – گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ کورونا وائرس کے دور میں تعلیمی ادارے بند کرنا مشکل فیصلہ تھا – ان کا کہنا تھا سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت ہوگی – پی ٹی آئی کی جیت پر واویلا ہو رہا ہے – چفقت محمود کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کا الیکشن پی ٹی آئی جیت رہی ہے – نوشہرہ الیکشن میں ن لیگ جیتی اس وقت سب اچھا تھا