Official Web

جشن بہار کے سات دنوں کی چھٹیوں کے دوران ،چین میں مسافروں کی کل تعداد 98.416 ملین رہی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت سے 34.8 فیصد کم ہے

اٹھارہ  فروری کو  چین کی ریاستی کونسل کے اعداد و شمار کےمطابق ، جشن بہار   کی چھٹیوں  کے سات دنوں کے دوران کل 98.416 ملین مسافروں نے چین میں ریلوے ، شاہرات ، آبیگزرگاہوں ، اور شہری ہوا بازی  کے ذریعے سفر کئے ،جو  2019 کیاسی مدت کے مقابلے میں  76.8 فیصد  اور 2020 کے اسی مدتکے مقابلے میں  34.8فیصد کم ہے۔ ان میں سے  ریلوے کےذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی کل تعداد 24.05 ملین رہی ،جو 2019  کی اسی مدت کے مقابلے میں60.2فیصد  کم ہے۔

%d bloggers like this: