Official Web

جشن بہار کی تعطیلات کے دوران صارفین کی منڈی عروج پر رہی

رواں سال چین کے جشن بہار کی تعطیلات کے دوران فلم کیمنڈی اپنے عروج پر پہنچ گئی ۔ قومی فلم بیورو کی جانب سے 17 فروری کی سہ پہر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  جشن بہارکے دوران فلموں کے باکس آفس  کا حجم  7.5 بلین یوآن سےتجاوز کر گیا  جو  تاریخ میں اسی مدت  کےلحاظ سے ایک نیا ریکارڈہے ۔

متعلقہ ادارے کے پیش کردہ اعدادوشمار سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہےکہ  موجودہ تعطیلات  میں  ملک بھر  میں اہم خوردہ  فروش اورکیٹرنگ کمپنیوں نے 821 ارب یوآن کی فروخت  کی۔ اس کےعلاوہ جشن بہار کے دوران مقامی سیروسیاحت  اور مختلفتفریحی مقامات  میں مسافروں کی تعداد میں بھی نمایان اضافہ ہوا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جشن بہار کی تعطیلات میں صارفین کیمنڈی کی گرم جوشی  چین کی معیشت کی قوت حیات اور ترقی کی صلاحیت کا  مظہر  ہے ۔

%d bloggers like this: