Official Web

وزیراعظم نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی – اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 14.07روہیتھی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13.61 روپیفی لٹر کی تجویز تھی (مٹی کے تیل کی قیمت میں 10.79روپے کی سفارش کی گئی تھی – اوگرا نے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7.43 روپے اضافہ تجویز کیا گیا تھا – عوامی فلاح و بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئیوزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز منظور نہیں کی – وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر حد تک جائے گی –