Official Web

بھارت پاکستان کیخلاف دہشتگردوں کی سرپرستی کررہا ہی، منیر اکرم

نیویارک (آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکیورٹی کونسل میں بھارتی بریفنگ کو مایوسی کا عکاس قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت افغانستان میں جاری تنازعے کو طول دیناچاہتاہی،تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی کونسل میں بھارتی بریفنگ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغان تنازع کے سیاسی حل کی تلاش پر عالمی اتفاق رائے موجود ہے مگر اس کے برعکس بھارت افغانستان میں عالمی اتفاق رائے کیخلاف کام کررہاہی،بھارت افغانستان میں جاری تنازع کو طول دیناچاہتاہی،