Official Web

چین- وسطی و مشرقی یورپی ممالک کی سربراہی سمٹ کا کامیاب انعقاد

چین-وسطی و مشرقی یورپی ممالک کی ورچوئل سربراہی سمٹ نوتاریخ کو منعقد ہوئی ۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے سمٹ کیمیزبانی کی اور اہم خطاب کیا ۔ سمٹ کے بعد چینی وزیر خارجہوانگ ای نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ سمٹچین۔ یورپ تعاون میکانزم کے تحت اعلی درجے کی سربراہیملاقات ہے ، دنیا میں انسداد وبا کے تناظر میں یہ اہم  ترین عالمیکثیر الطرفہ سرگرمی ہے ۔
 وانگ ای نے کہا کہ موجودہ سمٹ سے حاصل شدہ ثمرات میں اٹھاسی بین الحکومتی معاہدے  اور کاروباری اداروں کےدرمیان تعاون کی دستاویزات  شامل ہیں جن کا تعلق تعلیم ،ٹیکنالوجی ، نقل وحمل ،توانائی  بنیادی ڈھانچے سمیت مختلفشعبوں سے  ہے ۔ سمٹ کے دوران جناب شی نے   تجارت ،زراعت ، افرادی تبادلوں، میگا منصوبوں سمیت  اہم تعاونکے لیےسلسلہ وار اقدامات پر زور دیا ہے ۔ یہ ثمرات ظاہر کرتےہیں کہ چین ۔وسطی و مشرقی یورپی ممالک کے تعاون کا مستقبلروشن ہے ۔