Official Web

پیپلزپارٹی اورن لیگ لوگوں کے ضمیرکو خریدناچاہتی ہیں , شاہ محمود قریشی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ارکان کی خریدوفروخت بندہونی چاہیئی،پیپلزپارٹی اورن لیگ لوگوں کے ضمیرکو خریدناچاہتی ہیں ،آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دوتہائی اکثریت نہیں ہی،پیپلزپارٹی اورن لیگ اوپن بیلٹ سے فرارچاہتی ہیں ، عوام اپوزیشن کے دھوکے میں نہیں آئیں گی،عوام کرپٹ عناصرکاساتھ کبھی نہیں دیں گے – اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہسینیٹ الیکشن میں خریدوفروخت ہوتی ہی،اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کی کوشش کررہے ہیں ،گزشتہ سینیٹ الیکشن میں بھی ارکان کوخریدنے کے لئے منڈی لگی،سپریم کورٹ کاجوبھی فیصلہ ہواتسلیم کریں گی،