Official Web

چینی فوج کی جانب سے پاکستانی فوج کو ویکسین کی فراہمی

پاکستانی فوج کی درخواست پر چین کے مرکزی فوجی کمیشن کی منظوری کے بعد، چینکی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے پاکستانی فوجکو فراہم کی جانے والی کووڈ۱۹ ویکسین کی ایک کھیپ سات فروری کو پاکستان کے حوالے کردی گئی ہے۔ پاکستانی فوج پہلی غیر ملکی فوج ہے جس کو چینی فوج کی جانب سےکووڈ۱۹ ویکسین دی گئی  ہے۔ چین کی پیپلزلبریشن آرمی بنی نوع انسان کے ہم نصیبمعاشرے کی تعمیر کے لیے مثبت کردار ادا کرتیرہے گی۔

%d bloggers like this: