Official Web

صدر شی جن پھنگ کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن بہار کی مبارک باد

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تین سے پانچ فروری تک صوبہ گوئی چوکا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے  تمام اہلوطن کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی۔ انہوںنے کہا کہ  نیا قمری سال شروع ہونے والاہےاور بیل کے سال کی آمد کے اس پر مسرتموقع پر وہ تمام لوگوں کے لیےصحت ، ترقی اورکامیابی کی دعا اور   نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ  بیل کا سالمبارک ہے اور وہ اپنے عظیم مادر وطن کےخوبصورت پہاڑوں، دریاؤں اور میدانوں کی ترقیاور خوشحالی کی دعا کرتے ہیں ۔
پانچ فروری کو شی جن پھنگ نے صوبہ گوئی چو کیسرکاری ورک رپورٹ سنی اور گوئی چو میں ترقیاور ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے حاصل کردہ ثمرات کو سراہا۔
شی جن پھنگ نے پرزور الفاظ میں کہا کہ جدتکاری نئے ترقیاتی ڈھانچے کے لیے لازمی انتخابہے۔اصراف اور کھلے پن کو فروغ دیتے ہوئےاصلاحات اور ترقی کو آگے بڑھایا جانا چاہیےاورانسداد غربت کے نتائج کو مضبوط بناتے ہوئےدیہی ترقی کو فروغ دیا جانا چاہیے۔اس کے علاوہ ،شی جن پھنگ نے صوبہ گوئی چو میں حیاتیاتیماحول کی خصوصیات کو بروئے کار لانے پر بھیزور دیا۔