Official Web

متعدد عالمی رہنماؤں کی جانب سےسنکیانگ کی سماجی ترقی اور انسانی حقوق کی صورت حال کی تحسین، چینی وزارت خارج

چار تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے جنیوا میں چین کے مستقل مشن اور سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت کی جانب سے سنکیانگ کے حوالے سے دی گئی ویڈیو پریزنٹیشن کے بارے میں ایک سوال کیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان  وانگ وین بین نے اس حوالے سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ"سنکیانگ ایک اچھی جگہ ہےکےعنوان سے دی جانے والی اس ویڈیو پریزینٹیشن کو جنیوا میںتعینات بیس ممالک کے سفیروں سمیت پچاس ممالک کے اعلیٰعہدیداروں نے دیکھا۔ جن میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کےہائی کمشنر کے عہدیدار، انسانی حقوق کونسل کے خصوصی میکانزم کے ماہرین اور دیگر معزز ین شامل تھے۔ اس ویڈیو میں سنکیانگ کے سماجی استحکام ،معاشی خوشحالی اور لوگوں کے بہتر معیار زندگی کی عکاسی کی گئی، جسے دیکھنے والوں نے بہت زیادہ سراہا۔
وانگ وین بین نے کہا کہ  روس اور پاکستان سمیت  دیگر ممالککے سفیروں نے اپنی تقاریرمیں کہا  کہ سنکیانگ کی مختلفپہلوؤں سے ترقی اور عام لوگوں کی خوشگوار زندگی قابل تحسینہے۔ مقریرین نےسنکیانگ میں پائیدار ترقی کے فروغ  ، معاشرتیامن کے قیام ، انسانی حقوق کے تحفظ ، اور لوگوں کی فلاح وبہبود کے لئے چینی حکومت کی کاوشوں کی بھر پور تعریف کی۔