Official Web

چین غیر ملکیوں کے سنکیانگ کے سفر کا خیر مقدم کرتا ہے

یکم فروری کو  چینی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام  امور سنکیانگ سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں سنکیانگویغور خود اختیار علاقے  کے محکمہ تشہیرو اشاعت  کے نائب سربراہ  شو  گوئی شیانگ نے کہا کہ امریکہ کے سابقوزیر خارجہ مائیک پومپیو  نے بہت  زیادہ  جھوٹ بولےاور  سنکیانگ کو بد نام کیا ۔ لیکن سنکیانگ کی  خوشحالیاور مستحکم ترقی  نے  دنیا کو ایک حقیقی سنکیانگ دکھایاہے ۔  انہوں نے کہا کہ ہم نئی امریکی حکومت کےعہدے داروں سمیت  غیر ملکی شخصیات کے سنکیانگکے سفر کا خیر مقدم کرتے ہیں تاکہ وہ  سنکیانگ کی اصلصورتحال جان سکیں اور پومپیو کے جھوٹ سےپردہ اٹھسکے۔

پریس کانفرنس میں سنکیانگ کے آکسو علاقے میں واقعایک چارا ساز کارخانے میں کام کرنے والے اکبلابریٹی نے بتایا ہے کہ حال ہی میں ہم نے امریکہ کےسابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی سنکیانگ کے اقلیتیقومیتوں کے باشندوں سے جبری مشقت لئے جانےکےحوالے سے باتیں سنیں۔یہ بالکل جھوٹی اور بے بنیادہیں۔ہم ملازمت کرنے کے ذریعے خوشحال زندگیگزاررہے ہیں۔کسی کو مجبور نہیں کیا  گیااور مجبوری کیضرورت بھی نہیں ۔ میں آپ کے توسط سے مائیک پومپیوکو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سنکیانگ کے تمام باشندےانہیں نہ  پسند کرتے ہیں اور ان سے کہنا چاہتے ہیں کہجھوٹ نہ بولیں۔