Official Web

چین اور امریکہ کو باہمی تعلقات کی ترقی اور بنی نوع انسان کے روشن مستقبل کے لئے مشترکہ کوشش کرنی چاہیے، امریکہ میں چینی سفیر

ستائیس تاریخ  کو ، امریکہ میں چینی سفیر  زوئی تھین کھائی نے چینامریکہ تعلقات کے حوالے سے ایک آن لائن مکالمے سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکہ کے تعلقات ایک نئے تاریخیموڑ پر ہیں۔ دونوں ممالک کو باہمی اعتماد کو بڑھانا چاہئے، باتچیت جاری رکھنا چاہئے ، باہمی تعاون کو بڑھانا چاہیے، اور تبادلہ کوگہرا کرنا چاہئے ، تاکہ باہمی تعلقات اور بنی نوع انسان کے روشنمستقبل کا آغاز ہو سکے۔

زوئی تھین کھائی نے کہا کہ چین اور امریکہ کو ایک دوسرے پراعتماد کرنا چاہئے اور غلط فہمیوں کو دور کرنا چاہئے۔ چین اورامریکہ دونوں ایک دوسرے کی خوشحالی اور ترقی سے فائدہ اٹھا سکتےہیں۔ دونوں ممالک ،مسابقت کرسکتے ہیں ، لیکن ایک دوسرے کوحریف تصور کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔انہوں نے اس باتپر زور دیا کہ چین کو اسٹریٹجک حریف اور  دشمن تصور کرنا ایکسنجیدہ اسٹریٹجک غلطی ہے ، اگر اس کے مطابق پالیسیاں مرتب کیگئیں تو بڑی اسٹریٹجک غلطیاں ہوجائیں گی۔چین اور امریکہ کےمابین اختلافات معروضی ہیں۔دونوں فریقوں کو چاہئے کہ  باضابطہمکالمہ کریں ، ایک دوسرے کو سنیں ، اور باہمی اعتماد میں اضافہکریں اور مساوات اور باہمی احترام کی بنیاد پر شکوک و شبہاتکاخاتمہ کریں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین اپنیخودمختاری ، اتحاد اور علاقائی سالمیت سے متعلق امور پر کبھی بھیسمجھوتہ نہیں کرےگا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکہ چین کےبنیادی مفادات کا احترام کرے گا اور چین کی سرخ لکیر کو چیلنجنہیں کرے گا۔

%d bloggers like this: