Official Web

18 ویں ترمیم کو بچانے کیلئے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینگے , احسن اقبال

18 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ( ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے 18ویں ترمیم کو بچانے کیلئے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے ،سینیٹ کو کھلا چھوڑا تو حکومت دو تہائی اکثریت حاصل کرسکتی ہی، سینیٹ میں اکثریت سے حکومت 18 ویں ترمیم ختم کرسکتی ہی، کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں دراڑیں پڑچکی، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی وہی بات کر رہے ہیں جو پی ڈی ایم کر رہی ہی، نیب صرف ایک آنکھ سے اپوزیشن کو دیکھ رہا ہی، نیب نے دوسری آنکھ پر کالی پٹی باندھ رکھی ہی، سینیٹ میں حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے انتخابات میں حصہ لیں گے – اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سینیٹ کو کھلا چھوڑا تو حکومت دو تہائی اکثریت حاصل کرسکتی ہی، سینیٹ میں اکثریت سے حکومت 18 ویں ترمیم ختم کرسکتی ہی، حکومت کو دو تہائی اکثریت سے روکنے کیلئے انتخابات میں حصہ لیں گے – انہوں نے کہا کہ قرض ادائیگی کیلئے حکومت ملکی املاک گروی رکھ رہی ہی،

%d bloggers like this: