Official Web

براڈشیٹ کا معاملہ دبانے نہیں دیں گی،نیر حسین بخاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی پیپلز پارٹی پر تنقید براڈشیٹ معاملے سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے لیکن براڈشیٹ کا معاملہ دبانے نہیں دیں گے – انہوں نے کہا کہ وزراء نجومی بن کر پیپلز پارٹی کی حکمت عملی پر پیشن گوئیاں کر رہے ہیں لیکن یہ عقل کے اندھے وزراء براڈشیٹ کیس سے توجہ ہٹانے میں کامیاب نہیں ہونگی، نیر بخاری نے مزید کہا کہ وزیراعظم اب عوام کو جواب دے ہونگے من پسند کمیٹی بنا کر وہ اب بچ نہیں پائیں گے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی کرپشن کے چرچے اب عالمی عدالتوں میں ہو رہے