Official Web

مراکش کی چین کے سائنوفارم گروپ کے نوول کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

مراکش کی وزارت صحت نے بائیس تاریخ  کو ایک ا علامیے میں کہا  کہ مراکش نے چائنا سائنو فارماسیوٹیکل گروپ کی تیار کردہنوول کورونا  ویکسین کے ہنگامی استعمال کی باضابطہ طور پرمنظوری دی ہے۔

اس اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  مراکش کی وزارت صحت کےماتحت قومی اختیاراتی کمیٹی نے سائنوفارم کی ویکسین کا بغور جائزہلینے کے بعد مذکورہ بالا فیصلہ کیا۔

مراکشی وزارت صحت نے 23 تاریخ کو اطلاع دی کہ ملک میں اسیدن کووڈ۱۹ کے  950  نئے کیسز سامنے آئے ہیں  ، اس وقت تکمراکش میں  کل 465،769 تصدیق شدہ  کیسز ہیں ، جن میں سے441،693 صحت یاب  ہوئے ہیں جبکہ 8،128 کی اموات ہوئیںہیں۔

مراکشی وزارت صحت نے 22 تاریخ کو کہا  کہ پورے ملک میںویکسینیشن کا عمل  اگلے ہفتے باضابطہ طور پر شروع ہوگا ۔