Official Web

کورونا سے ایک دن میں 47 افراد جاں بحق تعداد 11 ہزار 204 ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئی، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 204 ہوگئی – پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 28 ہزار 891 ہوگئی – نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 745 نئے کیسز رپورٹ ہوئی، پنجاب میں ایک لاکھ 52 ہزار 158، سندھ میں 2 لاکھ 39 ہزار 186، خیبر پختونخوا میں 64 ہزار 651، بلوچستان میں 18 ہزار 696، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 899، اسلام آباد میں 40 ہزار 548 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 753 کیسز رپورٹ ہوئے – ملک بھر میں اب تک 75 لاکھ 61 ہزار 977 افراد کے ٹیسٹ کئے گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 839 نئے ٹیسٹ کئے گئی، اب تک 4 لاکھ 82 ہزار 771 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 362 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے – پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 47 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 204 ہوگئی – پنجاب میں 4 ہزار 523، سندھ میں 3 ہزار 855، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 823، اسلام آباد میں 461، بلوچستان میں 192، گلگت بلتستان میں 102 اور ا?زاد کشمیر میں 248 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

%d bloggers like this: