Official Web

راڈشیٹ کیس انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز تیار کری،رحمان ملک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و چیئرمین داخلہ کمیٹی سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے براڈشیٹ کیس انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز پارلیمنٹ تیار کری،آئے روز کوئی نہ کوئی کیس سامنے آجاتا ہے جس سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے – پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ براڈشیٹ کیس انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز پارلیمنٹ تیار کری،آئے روز کوئی نہ کوئی کیس سامنے آجاتا ہے جس سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہی، انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو بتائے کہ بین القوامی سطح پر مختلف ممالک میں پاکستان کیخلاف کتنے کیسز زیرالتواء ہیں ، میں یہ سوال پارلیمنٹ ہاوأس میں اٹھا رہا ہوں کہ پاکستان کیخلاف کیسز کی تفصیلات پارلیمنٹ کے سامنے رکھی جائی، دس سال جنرل مشرف اقتدار میں رہے اور براڈشیٹ معاہدہ اسکے دور میں دستخط ہوا ہیاسطرح معاہدوں کا یہ معین وقت ہوتا ہے جسکی پابندی ایک خودمختار ملک کی ذمہ داری ہوتی ہی، سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ عالمی عدالتیں بین الاقومی معاہدوں کی خلاف ورزی پر قانونی چارہ جوئی کرتی ہی، براڈشیٹ کیس کی شفاف انکوائری ہونے چائیے تاکہ ذمہ داروں کا تعین ہو سکیبراڈشیٹ انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز پارلیمنٹ ہاوس میں آنے چائیی،براڈشیٹ کیس انکوائری کے ٹی او آرز کو حتمی شکل پارلیمنٹ سے دلوائی جائے