Official Web

 DLTL کی مد میں 213 ملین روپے کی منظور ، عبدالرزاق داؤد

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد  نے  ہے  کہ  ڈیوٹی ڈرا بیک ٹیکس اور لیویز (ڈی ایل ٹی ایل) کی مد میں 213 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اپنے ایک  بیان میںعبدالرزاق داؤد نے   ڈیوٹی ڈرا بیک ٹیکس اور لیویز (ڈی ایل ٹی ایل) سے متعلق کہا ہے کہ رقم اسٹیٹ بینک کو منتقل کردی ہے جہاں سے یہ برآمد کنندگان کو دی جائے گی، ہماری پالیسی ہے کہ برآمدکندگان پر ورکنگ کیپٹل میں رکاوٹیں نا ڈالی جائیں،  امید کرتا ہوں کہ اس سے برآمد کنندگان کی سہولت کاری ہوگی۔