Official Web

چین میں وسیع پیمانے پر کووڈ۔۱۹ ویکسینیشن جاری

بیس تاریخ کو چین کی قومی ریاستی کونسل کے تحت  انسداد وبا میکانزم کی پریس کانفرنسمیں صحت عامہ کے قومی کمیشن کے عہدہ داروانگ بین نے کہا کہ تاحال ملک  بھر میںکووڈ-۱۹  ویکسین کی پندرہ ملین سے زائد خوراکیں دی جا چکی ہیں۔
صحت عامہ کے قومی کمیشن کے ترجمان می فنگنے کہا کہ چودہ جنوری کو عالمی ادارہ صحت کی ماہرٹیم چین کے شہر وو ہان پہنچ چکی ہے اور اسوقت وہ قرینطین میں ہیں۔اس دوران چینی اورغیرملکی ماہرین نے کئی مرتبہ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاسوں کا انعقاد کیا  ہے۔فریقین جولائی دوہزار بیس میں طے شدہ منصوبے کے مطابقکووڈ۱۹  وائرس کے ماخذ کی کھوج سے وابستہامور کو فروغ دیں گے۔

 

%d bloggers like this: