Official Web

مائیک پومپیو کی جھوٹ پر مبنی سفارت کاری کا ایک اور مظاہرہ

اٹھارہ جنوری کو چین کی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نےسوشل میڈیا پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے  گزشتہبرسوں میں چین سے متعلق مسائل پر نام نہاد"ثمرات"کا جائزہ لینے اور ہانگ کانگ،انسانیحقوق،وبا  نیز چین کے سیاسی نظام سمیتدیگر امور کے حوالے سے چین پر الزامات لگانےسے متعلق سوال کرتے ہوئے کہا کہ چین اس سب کا کیا جواب دے گا؟
وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہاکہ  امریکی وزیر خارجہ ، جھوٹ ، دھوکہ دہی اورچوری کرنے پر فخر کرتے ہیں۔ انہوں نےجھوٹ پر مبنی سفارت کاری کو آخری حد تک لےجانے کا مظاہرہ کیا ہے ۔اس طرزِ سفارت کاریسے نہ صرف مائیک پومپیو کی ذاتی ساکھ  بلکہ امریکہکی قومی ساکھ اور قومی مفادات کو بھی ناقابل تلافینقصان پہنچا ہے۔