Official Web

امریکہ میں مفاد پرست گروہ ملک میں سیاسی تنزلی کو پروان چڑھا رہے ہیں

امریکہ میں مفاد پرست گروہوں اور افراد کے لیے یہ ایکعام رجحان ہے کہ وہ  حکومتی فیصلہ سازی پر اثر اندازہوں ، یہاں تک کہ لابنگ کے ذریعے غیر قانونی رائےعامہ کو ہموار کیا جائے۔ لابنگ  کی سیاست کےباعث چند طاقتور گروہوں کے مفادات کمزور لوگوں کےمفادات  پر غالب آ جاتے ہیں۔ متوسط ​​اور نچلے طبقےکے لوگ لابنگ چینلز نہ ہونے کے باعث پسماندہ ہیں ،اور حکومت ان کے مفادات اور رائے کو سنجیدگی سےنہیں لیتی ہے۔ امریکی سیاست میں مفاد پرست گروہوںکی موجودگی انتخابات کو براہ راست متاثر کرتی ہے  ، یہامریکہ میں "پیسے کی سیاست" کے معاون بن چکے ہیں۔
گزشتہ چار برسوں کے دوران ٹرمپ نے اپنی سابقہ ​​کاروباری ساکھ کے بھیس میں اپنے رئیل اسٹیٹ بزنسسے پیسہ کمایا ہے اور سیاست اور مفادات کو ساتھ رکھاہوا ہے۔پیسے کے باعث امریکی سیاست بدعنوانی کاگڑھ بن چکی ہے۔