Official Web

جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا

مریم اورنگزیب لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں ، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا، ایک بیان میں انہوں نے کہا الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ لکھنے کی تیاری کری، مریم نواز احتجاج کی قیادت کریں گی.