Official Web

ہری پور یوٹیلٹی سٹور پر آٹا اور گھی غائب عوام مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

سرائے نعمت خان (نمائندہ خصوصی) سرائے نعمت خان یوٹیلٹی سٹور سراے نعمت خان پر گھی اور آٹا غائب عوام مہنگے داموں گھی اور آٹا خریدنے پر مجبور مہنگائی کی چکی مین پسی ہوئی عوام حکومتی کھوکھلے نعروں سے تنگ آچکی ہے ہر آنے والے دن مزید بڑھتی ھوئی مہنگائی سے پریشان عوام جب دوسرے دور دراز سے یوٹیلٹی سٹور پر آٹا اور گھی لینے کے لے آتے ہیں تو سٹور سے دونون چیزیں نہ ملنے کی وجہ سے بازار سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ سستا آٹے پوائنٹ بھی لوٹ مار کا پوائنٹ بن چکا ھے کبھی آٹے کے ساتھ چینی لازمی کبھی آٹے کے ساتھ ایک کلو گھی کا پیکٹ 1150 میں اور اب آٹے کے ساتھ صرف وہ بھی 1000 روپے میں جبکہ یوٹیلٹی سٹور پر دونوں غائب اصلاح احوال کا مطالبہ –

%d bloggers like this: