Official Web

نواز شریف، ان کے بچے اور ان کی ٹیم سب جھوٹے ہیں , شہزاد اکبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف، ان کے بچے اور ان کی ٹیم سب جھوٹے ہیں ،نوازشریف جوڈیشل آرڈر کی رو سے بھی بھگوڑے ہیں ، انہوں نے اپنے جھوٹ کے لیے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کیا، اور قوم کو گمراہ کیا ،انہیں اقامے پر نہیں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر ہی نکالا گیا ، انہیں واپس لانے کے لیے دوطریقہ کارپرکام ہورہا ہی، وہ سزا یافتہ ہیں ، اس لیے حکومت کا کیس مضبوط ہے – لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ ماضی میں گزارا ہوجاتا تھا مگر اب جھوٹ پکڑا جاتا ہی، جھوٹ کا سلسلہ پانامہ سے شروع ہوا جو اب تک جاری ہی،