Official Web

پی ڈی ایم نے ٹیکنیکل فالٹ پر بھی سیاست کی، فردوس عاشق اعوان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹیکنیکل فالٹ پر بھی سیاست چاہی ہے ملک میں ایسے حالات کے پیش نظر ان کو سیاست کی پڑی ہے راجکماری کو صرف اپنے مفادات سے مطلب ہے ملک میں کیا ہوتا ہے ان پر سیاسی تبصرے شروع کر دیے جاتے ہیں