پاکستان اندھیرے میں ڈوبا رہا اور کسی کو معلوم نہیں ، مریم اورنگزیب

 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوبا رہا اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔بجلی بریک ڈاون پر ردعمل میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نااہلی کی قیمت آج پوری قوم ادا کر رہی ہے۔