Official Web

چین میں کووڈ -۱۹ کے خلاف9 ملین سے زائد ویکسینیشنز

نو جنوری کو چین کی قومی کمیٹی برائَے امور صحت  کے متعلقہ اہل کار نے ایک بیان میں کہا کہ چین میں  کووڈ –۱۹کے خلاف ویکسینیشن کی تعداد  9 ملین سے زائد  ہوچکی ہے۔ ویکسینیشن کے نتائج  کے مطابق یہ محفوظ ہے ، سنگینمنفی رد عمل کی شرح ایک ملین میں سے ایک ہے ۔ مستقبل میں چین میں ، ہائی رسک گروپس ، متاثر ہونے والے ہائی رسک گروپس  اور عام آبادی کو ویکسین لگائیجائے گی اور سب کے لیے مفت ویکسینیشن فراہم کیجائے گی۔