Official Web

ھزارہمیں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد239تک پہنچ گئی

مانسہرہ (بیورورپورٹ)ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد239تک پہنچ گئی،مزید3افراد میں تصدیق – تفصیلات کے مطابق ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد239تک پہنچ گئی ھے – جن میں ضلع ایبٹ آباد کے137 ضلع بٹگرام کے18ضلع ہری پورکے43 اورضلع مانسہرہ کے 41افراد شامل ھیں – ھزارہ ڈویژن میں 8382افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ھوئی ھے – جن میں سے7876افرادنے کورونا وائرس کوشکست دے دی ھے – ھزارہ ڈویژن میں 105458افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ھیں – جن میں ضلع ایبٹ آباد کے32762ضلع بٹگرام کے7738ضلع ہری پورکے 22455ضلع کوہستان اپرکے5181 ضلع مانسہرہ کے27121ضلع تورغر کے3352ضلع کوہستان لوئرکے 4961اورضلع کولئی پالس کے1883 افرادشامل ھیں – ھزارہ ڈویژن میں 91621افرادکی رپورٹ کلیئر آئی ھے – جن میں ضلع ایبٹ آباد کے کے28737ضلع بٹگرام کے6976ضلع ہری پورکے19644ضلع کوہستان اپرکے4024ضلع مانسہرہ کے24007 ضلع تورغرکے2464ضلع کوہستان لوئرکے4550اورضلع کولئی پالس کے1419افرادشامل ھیں – ھزارہ ڈویژن میں 5249افرادکی رپورٹ آناباقی ھے – جن میں ضلع ایبٹ آباد کے855ضلع بٹگرام کے208ضلع ہری پورکے904ضلع کوہستان اپرکے 1011ضلع مانسہرہ کے767ضلع تورغر کے783ضلع کوہستان لوئر کے لوئرکے384اورضلع کولئی پالس کے 437افراد شامل ھیں – ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی موجودہ تعداد270ھے – جن میں ضلع ایبٹ آباد کے129ضلع بٹگرام کے21ضلع ہری پورکے59ضلع کوہستان اپرکے05ضلع مانسہرہ کے48ضلع تورغرکے03ضلع کوہستان لوئر کے04اورضلع کولئی پالس کا ایک شخص شامل ھے – ھزارہ ڈویژن میں 7876افرادکورونا وائرس کوشکست دیکرصحت یاب ھو چکے ھیں – صحت یاب ھونے والوں میں ضلع ایبٹ آباد کے2904ضلع بٹگرام کے515ضلع ہری پورکے1805ضلع کوہستان اپرکے141ضلع مانسہرہ کے2255ضلع تورغرکے102ضلع کوہستان لوئر کے123اورضلع کولئی پالس کے31افرادشامل ھیں