Official Web

سعودی سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورہ کے دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون کے مذید فروغ پر بھی بات چیت کی۔