Official Web

چینی وزیر خارجہ وانگ ای افریقہ کے دورے پر پانچ جنوری کو چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ

ای نے ابوجا میں  نائیجیریا کے وزیر خارجہ کےساتھ صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر   کہا کہ چین اورافریقہ مشترکہ مستقبل کے لئے ایک قریبی برادری کی تعمیر  کر رہے ہیں۔ان کے افریقہ کے اس دورے  کامقصد  چار واضح پیغامات کو پہنچانا ہے :پہلا ، چین افریقہکی وبا کے خلاف جنگ کی بھر پور حمایت کرتا ہے اورافریقہ کے ممالک کو طبی امداد فراہم کرتا رہےگا۔دوسرا یہکہ چین معاشی بحالی میں تیزی لانے میں افریقہ کیمضبوطی سے حمایت کرتا ہے۔ تیسرا ، چین  افریقہ کےساتھ تعاون کے معیار کی بلندی اور اپ گریڈیشن کیمضبوطی سے حمایت کرتا ہے۔ چوتھا یہ کہ چین اپنے بینالاقوامی اثر و رسوخ کو بڑھانے میں افریقہ کی بھر پورحمایت کرتا ہے ، اور افریقی ممالک کے ساتھ بروقتبین الاقوامی اور علاقائی امور پر افریقہ کے ساتھ اسٹریٹجک مواصلات کو مستحکم کرنے ، کثیر الجہتی کی حمایت کرنے، بیرونی مداخلت کی مخالفت کرنے ، اور بہتر  بینالاقوامی نظام کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔