Official Web

حکومت کا پی ڈی ایم کوالیکشن کمیشن کیباہراحتجاج کی اجازت دینے کافیصلہ

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کوالیکشن کمیشن کیباہراحتجاج کی اجازت دینے کافیصلہ کیا ہے – پی ڈی ایم کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان، سینیٹ الیکشن کا فیصلہ بعد میں ہوگا – وزیر اعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر رکاوٹیں نہ لگائی جائیں – خیال رہے کہ پی ڈی ایم نے 19 جنوری کوالیکشن کمیشن کے د فتر کے باہر مظاہرے کا اعلان کررکھا ہے جبکہ نیب دفاترکیسامنے بھی مظاہرے کیے جائیں گے