Official Web

ہزارہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 233 ھو گئی

مانسہرہ (بیورو رپورٹ)ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد233تک پہنچ گئی – 8154افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق – 7533افرادنے کورونا وائرس کوشکست دے دی – باخبرذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوام کی طرف سے لاپروائی کے باعث ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8154تک پہنچ گئی ھے – جن میں سے7533افرادنے کورونا وائرس کوشکست دے دی ھے – جبکہ4707 افرادکی رپورٹ آناباقی ھے – ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی موجودہ تعداد388ھے – جن میں ضلع ایبٹ آبادکے153ضلع مانسہرہ کے81ضلع بٹگرام کے22 ضلع ہری پورکے90ضلع کوہستان اپرکے30ضلع کولئی پالس کے03 اورضلع تورغرکے06افراد شامل ھیں – ھزارہ ڈویژن میں 96098افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ھیں – جن میں ضلع ایبٹ آبادکے30556ضلع بٹگرام کے7249 ضلع ہری پور کے20189ضلع کوہستان اپرکے 4307ضلع مانسہرہ کے25089ضلع تورغرکے3095ضلع کوہستان لوئرکے4338ضلع کولئی پالس کے1199افرادشامل ھیں – ھزارہ ڈویژن میں 83237افرادکی رپورٹ کلیئر آئی ھے – جن میں ضلع ایبٹ آباد کے26487ضلع بٹگرام کے6362 ضلع ہری پورکے17231ضلع کوہستان اپرکے3551ضلع مانسہرہ کے22433ضلع تورغرکے2347ضلع کوہستان لوئرکے3777اورضلع کولئی پالس کے1049افرادشامل ھیں – ھزارہ ڈویژن میں 7533افرادنے کورونا وائرس کوشکست دے دی ھے – کورونا وائرس کوشکست دیکر صحت یاب ھونے والوں میں ضلع ایبٹ آباد کے 2792ضلع بٹگرام کے489ضلع ہری پورکے1708ضلع کوہستان اپرکے 114ضلع مانسہرہ کے2185ضلع تورغرکے97ضلع کوہستان لوئر کے120اورضلع کولئی پالس کے28افرادشامل ھیں – ھزارہ ڈویژن میں 4707افرادکی رپورٹ آناباقی ھے – جن میں ضلع ایبٹ آبادکے991 ضلع بٹگرام کے358ضلع ہری پور کے1119ضلع کوہستان اپرکے612 ضلع مانسہرہ کے349ضلع تورغر کے645ضلع کوہستان لوئرکے438 اورضلع کولئی پالس کے195افراد شامل ہیں – ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے233افرادجاں بحق ھوچکے ھیں – جاں بحق ہونے والوں میں ضلع ایبٹ آباد کے133ضلع بٹگرام کے18ضلع ہری پور کے38 اورضلع مانسہرہ کے41افراد شامل ہیں