Official Web

چین کی توانائی کی پیداوار اور کھپت میں مستحکم اضافہ چین کی قومی توانائی انتظامیہ کے مطابق حالیہ عرصےکے دوران چین کی توانائی کی پیداوار اور کھپت میں آہستہ آہستہ اضافہ ہورہا ہے۔

اطلاع کے مطابق  جنوری سے ستمبر تک ، پچھلے سال کیاسی مدت کے مقابلے میں، چین  کی بجلی کی کھپت میں1.3 فیصد اضافہ ہوا۔ قدرتی گیس کی کھپت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ تیسری سہ ماہی میں تیل اور گیس کیپیداوار میں بھی اضافہ ہوتا رہا۔تیسری سہ ماہی میں ، خامتیل کی پیداوار 146 ملین ٹن تھی ، جس میں پچھلے سالکی اسی مدت کے مقابلے میں 1.7 فیصد کا اضافہہوا،قدرتی گیس کی پیداوار 137.1 بلین مکعب میٹر تھی ،جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.7 فیصد کا اضافہ ہواہے۔اس کے علاوہ کوئلے کی پیداوارمیں بھی مستحکم اضافہ ہورہا ہے۔