Official Web

بین الاقوامی شخصیات کی طرف سے عوام کی خوشحالی کے لئے چین کی کوششوں پر مثبت تبصرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویںکل رکنی اجلاس میں منظور کردہ سفارشات نے اگلے 5 اور 15 سالوں میں چین کی ترقی کے لئے ایک نیا روڈ میپ مرتب کیا ہے۔ بہت سارے ممالک کی شخصیات نے اشارہ کیا  ہے کہ چین کی توجہ لوگوں کی فلاح و بہبودپر ہے جو بہت متاثر کن ہے۔
میکسیکو کی تیسری دنیا کے ممالک کے معاشرتی اور معاشیتحقیقی مرکز کی ڈائریکٹر حارہ نور نے کہا کہ  میں چینیکمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مزکورہ اجلاسکے اعلامیے میں شامل  اس بات سے بہت زیادہ متفقہوں کہ انویشن اور  جدت معاشرتی ترقی  کے  بہت اہمانجن ہیں۔ انویشن میں استقامت کے اس جذبے کوچین کی مجموعی معیشت میں ہر جگہ دیکھا جاسکتا ہے۔
انڈونیشیا کی رابطہ کمیٹی کے ماہر ہیری کا کہنا ہے کہ چیننے بہت اچھے منصوبے بنائے ہیں ، اور انڈونیشیا انسے سبق لے سکتا ہے۔ ترقی پذیر علاقوں کے لئے صحیحاور مستقل پالیسیاں زیادہ اہم ہیں۔اور ہمیں چین سےسیکھنا چاہئے۔