Official Web

امریکہ کو دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کو بند کرنا چاہیئے ، وانگ ای

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے گیارہ تاریخکو ماسکو میں روسی ہم منصب سیرگئی لاوروف کے ساتھ میڈیا سے مشترکہ ملاقات کے موقع پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہچین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیںکرتا ، اور یقینی طور پر امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلتنہیں کرے گا۔یہ چین کی سفارتی روایت ہے ،یہ کام کرنے کا چینیطریقہ  ہے ، اور یہ بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی معمول بھیہے۔ اس وقت چین امریکہ سے چین کے داخلی معاملات میںمداخلت نہ کرنے کا  مطالبہ کر رہا ہے ۔  حقائق سے دیکھیں کہ چین کی قومی عوامی  کانگریس نے کبھی بھی امریکہ کے داخلی امور سےمتعلق بلوں کی تشکیل کے بارے میں بات نہیں کی ، لیکن امریکیکانگریس نے  اکثر  طور پر  چین کے اندرونی معاملات پر  مختلفنام نہادبل پیش کیےہیں۔ ہم امریکہ کے کچھ لوگوں کو مشورہ دیتےہیں کہ وہ پہلے اپنے معاملات کو بہتر طریقے سے سنبھالیں ، بینالاقوامی تعلقات کے اصولوں کی پوری  پابندی کریں اور دوسرےممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کریں ۔