Official Web

ٹور ڈی فرانس کا دسواں مرحلہ مکمل، آئرش سائیکلسٹ سیم بینٹ کی پہلی کامیابی

پیرس: ٹور ڈی فرانس کا دسواں مرحلہ مکمل ہو گیا، آئرش سائیکلسٹ سیم بینٹ نے ایونٹ میں پہلی کامیابی سمیٹ لی۔

پیرس کے خوبصورت قدرتی مناظر میں ٹور ڈی فرانس کا دسواں مرحلہ ہوا، میدانی ٹریک پر آگے نکلنے کے جذبے نے مقابلہ اعصاب شکن بنا دیا۔ ایک سو اڑسٹھ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ آئرلینڈ کے سیم بینٹ نے سب سے پہلے تین گھنٹے پینتیس منٹ اور بائیس سیکنڈ میں طے کیا۔

آئرش رائیڈر کی ایونٹ میں یہ پہلی کامیابی ہے، فنشنگ لائن پر معمولی فرق کی دوسری پوزیشن سے تماشائی بھی پرجوش ہو گئے۔

%d bloggers like this: