Official Web

چین کا پاکستان میں سیلاب کے باعث نقصانات پر اظہار ہمدردی

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے حال ہی میں اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے نام ایکپیغام بھیجا جس میں انہوں نے پاکستان میں حالیہ سیلابکے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہریہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
چینی وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں یہ جانکر تشویش اور  دکھ ہوا ہے کہ  پاکستان میں سیلاب کےباعث جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔جناب وانگای نے  سیلاب کے باعث  قیمتی جانوں کے ضیاعپر افسوس اور متاثرہ علاقوں کے عوام سے گہری ہمدردیکا اظہار کیا ۔انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پاکستانی حکومت کی قیادت میں پاکستانی عوام جلد اسآفت پر قاپو پا لیں گے اور  اپنے گھروں کی تعمیر نو کرسکیں گے۔