Official Web

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

گرین اور بلیو کیپس کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سوا چھ بجے شروع ہو گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا لیکن دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دروران موسم ٹھیک رہنے کی توقع ہے۔

دوسرے میچ کے لیے قومی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے تاہم حتمی فیصلہ میچ سے قبل پچ کی کنڈیشن دیکھ کر کیا جائے گ