Official Web

ہانگ کانگ: کورونا وائرس کے باعث انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

انگ کانگ: ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے باعث انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔

ہانگ کی چیف ایگزیکٹو نے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی صحت کی حفاظت کی خاطر انتخابات ملتوی کرنے کا سخت فیصلہ کیا، انتخابات کے التوا کا اعلان چین کی مرکزی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا گیا، ہانگ کانگ میں انتخابات ستمبر میں شیڈول تھے۔