Official Web

پی آئی اے کے کراچی میں گرنے والے طیارے میں سوار مسافروں کے نام

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کا لاہور سے  کراچی آنے والا طیارہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوا۔

فلائٹ پی کے 8303 میں مجموعی طور پر91 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔

طیارے میں سوار مسافروں کی فہرست درج ذیل ہے: