Official Web

غیر مسلم ہونے پر قومی ٹیم میں کبھی مسائل درپیش نہیں رہے: محمد یوسف

اہور: سابق قومی کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے دانش کنیریا سے متعلق جو کچھ بھی کہا اس کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتے لہٰذا اس پر تبصرے سے قاصر ہیں لیکن جب وہ خود قومی ٹیم میں آئے تو غیر مسلم ہونے کے باوجود ان کو کبھی بدسلوکی جیسے مسائل درپیش نہیں رہے۔

یاد رہے کہ محمد یوسف بھی ماضی میں عیسائیت کے پیروکار تھے جنہوں نے بعد میں اسلام قبول کرلیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے محلے دار مسلمان تھے جن کے گھروں میں آنا جانا معمول تھا۔

Mohammad Yousaf

@yousaf1788

I condemn the comments made about discrimination regarding players from the minority in the Pakistan Team. I have been a member of the team & I’ve always had a lot of love & support from the team, the management & the fans! Pakistan Zindabad

5,013 people are talking about this

سابق سپنر اقبال قاسم اور اوپننگ بیٹسمین محسن خان نے کہا ہے کہ اگر دانش کنیریا کے ساتھ بدسلوکی ہوئی تو یہ درست طرز عمل نہیں تھا۔

%d bloggers like this: