Official Web

وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کی ملاقات

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔

یاد رہے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم چار رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، لِنڈسے گراہم خصوصی طیارے پر نور خان ایئر بیس پر پہنچے، امریکی سفیر پال جونز، دفتر خارجہ کے حکام نے استقبال کیا۔