Official Web

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل: نوازشریف کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سلام آباد:  سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے معاملے پر نواز شریف کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 10 دسمبر کو درخواست پر سماعت کریگا۔ نوازشریف نے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے فیصلے سےعدالتی آبزوویشن حذف کرنےکی استدعا کر رکھی ہے۔

%d bloggers like this: