Official Web

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب

الینڈ: پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔ تنظیم میں دنیا کے 193 ممالک شامل تھے جب کہ پاکستان کی نمائندگی سفیرشجاعت راٹھورکررہے ہیں۔

پاکستان کا دوبارہ انتخاب ہالینڈ کے شہر ہیگ میں سالانہ کانفرنس کے دوران ہوا۔ تنظیم کی41 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں تین سال کیلئے انتخاب پاکستان کے موثرکردار کا اعتراف ہے۔