Official Web

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ رابطوں کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا: شاہ محمود قریشی

سلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی دنیا کیلئے مثال ہے، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ رابطوں کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پائیدار ترقی کیلئے نجی شعبہ کی شراکت ضروری ہے، پاکستان اور چین باہمی شراکت سے آگے بڑھ رہے ہیں، سی پیک کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔