Official Web

صبا قمر کا بطخ کیساتھ فوٹو شوٹ، علی گل پیر اپنا مرغا لے آئے

لاہور:  معروف کامیڈین اور گلوکار علی گل پیر نے صبا قمر کے فوٹو شوٹ پر منفرد رد عمل ظاہر کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صبا قمر نے سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ بطخ کیساتھ نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے برطانوی فیشن ڈیزائنر الیگزینڈر مک کوئین کا قول بھی لکھا کہ ’’میں سمجھتا ہوں کہ ہر شے میں حسن ہے، جسے عام لوگ بدصورت تصور کرتے ہیں میں اس میں خوبصورتی دیکھتا ہوں‘‘۔

علی گل پیر نے ہوبہو صباقمر کی نقل کرتے ہوئے اپنی مرغے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور لکھا کہ جب شہر کی بطخ گاؤں کے مرغے سے ملتی ہے ۔

Ali Gul Pir

@Aligulpir

When the city duck meets the village cock

View image on Twitter
185 people are talking about this