Official Web

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبلیغی جماعت کے عمائدین کی ملاقات

راولپنڈی:  تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔

aپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے تبلیغی جماعت کے عمائدین نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے تیزگام حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ پڑھی اور زخمی ہونے والے افراد کی صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

DG ISPR

@OfficialDGISPR

Notables of Raiwind Tablighi Ijtimaa met COAS. Army Chief offered Fateha for departed souls in tragic Tezgam train incident. Also prayed for early recovery of the injured.

View image on Twitter
2,381 people are talking about this